Chicken_Nihari_Recipe_By_TKS____چکن_نہاری_بنانے_کا_طریقہ____Easy_Nihari_Recipe





تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ڈیڑھ کلو
2 گھی ایک کپ
3 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 لا ل مرچ تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی )
5 نمک دو کھانے کے چمچ
6 نہاری مصالحہ تین کھانے کے چمچ
7 گرم پانی چھ کپ
8 میدہ آدھا کپ
گارنشنگ کے لئے:
1 ادرک حسب ضرورت (سلائس میں کئی ہوئی)
2 ہری مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی)
3 ہرا دھنیا حسب ضرورت
4 لیموں کے ٹکڑے حسب ضرورت (کٹے ہوئے)
نہاری مصالہ بنانے کے لئے:
1 دار چینی چھ ٹکڑے
2 کالی الائچی چھ عدد
3 ہری الائچی بارہ عدد
4 کالی مرچ آدھا کپ
5 سونف آدھا کپ
6 چنے آدھا کپ (بھنے ہوئے)
7 خشحاس آدھا کپ
8 کچری پاوٴڈر دو کھانے کے چمچ
9 لونگ دو کھانے کے چمچ
10 جاوتری دو کھانے کے چمچ
11 سونتھ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
12 لال مرچ چار کھانے کے چمچ


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں گھی گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن ڈال کر فرائی کریں
  2. 2پھر اس میں پسی لال مرچ، نمک ،نہاری مصالہ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  3. 3اس میں چھ کپ گرم پانی شامل کریں اور ڈھک کرتیس منٹ پکائیں
  4. 4میدہ اور گندم کا آٹا چھان کر تھوڑے سے پانی میں پیسٹ بنالیں
  5. 5اس پیسٹ کو بھی نہاری میں شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں
  6. 6اسے ڈھک کر پندرہ منٹ پکائیں یہاں تک کہ گھی اوپر آجائے
  7. 7آخر میں اسے سلائس میں کٹی ادرک، کٹی ہری مرچ ، ہرا دھنیا، لیموں کے ٹکڑے اور گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں
  8. نہاری مصالحہ کے لئے

  9. 1گرائنڈر میں دار چینی، کالی الائچی ، ہری الائچی ،کالی مرچ، سونف ،بھنے چنے، خشخاس، کچری پاوٴڈر، لونگ، جاوتری ،پسی سونٹھ، پسی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح پیس لیں
  10. 2اب سے ہوا بنڈڈبے میں بھر کے رکھ دیں اور حسب ضرورت استعمال کریں

Anda_Kabab_Recipe_By_TKS____انڈہ_کباب_بنانے_کا_طریقہ____Easy_Kabab_Recipe


 


اشیاء:
آلو آدھا کلو
انڈے چار عدد(سخت ابلے ہوئے)قیمہ کر لیں
ہرا دھنیا آدھی پیالہ
لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
انڈے دو عدد(پھینٹ لیں)
میدہ آدھی پیالی
زیرہ پاؤڈر ایک چمچہ
املی کا پانی دوٹیبل سپون
آئل تلنے کے لئے
ترکیب:
آلو ابال کر کچل لیں اور اس میں ابلے ہوئے انڈے، ہرا مصالحہ اور باقی مصالحے ڈال کر مکس کر لیں۔ کباب بنا لیں۔ میدے میں Cootکر کے انڈوں میں ڈبوئیں۔ گرم تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک تلیں۔ جاذب کاغذ پر اتار کے رکھیں۔

 

Fish_Pakory_Recipe.مچھلی کے پکوڑے بنانے کا طریقہ _Crispy_And_Tasty_Fish_Pakory_By_TKS

 


My channel aims to share variety of recipes from all around the world with focus on traditional Pakistani & indian spices . you will get every types of cuisine in my kitchen
Cooking is my Passion I love to cook Food so 
Learn to cook delicious, mouth watering, authentic paki, Indian, Chinese
Italian etc & all Bakery items 

Subscribe to my channel keep supporting 

DISCLAIMER- The information provided on this channel is for general purposes only and should NOT be considered as professional advice. All opinions expressed here are my own based on my personal experience and All the content published on this channel is my own creative work and is protected under copyright law and in case you need to use my content for any purpose please write to me 
Contact me on : For business queries please contact :
tks290tks@gmail.com