
تیاری کا مکمل وقت
10 منٹپکانے کا وقت
60 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افرادIngredients - اجزاء
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1ایک برتن میں گھی گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن ڈال کر فرائی کریں
- 2پھر اس میں پسی لال مرچ، نمک ،نہاری مصالہ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
- 3اس میں چھ کپ گرم پانی شامل کریں اور ڈھک کرتیس منٹ پکائیں
- 4میدہ اور گندم کا آٹا چھان کر تھوڑے سے پانی میں پیسٹ بنالیں
- 5اس پیسٹ کو بھی نہاری میں شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں
- 6اسے ڈھک کر پندرہ منٹ پکائیں یہاں تک کہ گھی اوپر آجائے
- 7آخر میں اسے سلائس میں کٹی ادرک، کٹی ہری مرچ ، ہرا دھنیا، لیموں کے ٹکڑے اور گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں
- 1گرائنڈر میں دار چینی، کالی الائچی ، ہری الائچی ،کالی مرچ، سونف ،بھنے چنے، خشخاس، کچری پاوٴڈر، لونگ، جاوتری ،پسی سونٹھ، پسی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح پیس لیں
- 2اب سے ہوا بنڈڈبے میں بھر کے رکھ دیں اور حسب ضرورت استعمال کریں
نہاری مصالحہ کے لئے

0Awesome Comments!